Skip to main content

ABOUT STEMPER

آدھا پونا گھنٹہ مساج کرنے کے بعد چہرے کو ٹشو سے صاف کریں تب سٹمپر سے چہرے کو بھاپ دیں دس سے پندرہ منٹ بھاپ لیں اس کے بعد تولیے سے منہ کوصاف کریں بھاپ لینے کے بعد فورن ہوا میں نہ جائیں اس طرح فائدے کی جگہ نقصان بھی ہوسکتا ہے 



ENGLISH TRANSLATION:

After massaging for half an hour, clean the face with a tissue, then steam the face with a steamer. Steam for ten to fifteen minutes, then clean the face with a towel. After steaming, do not go into the air immediately. May be


Comments

Popular posts from this blog

ABOUT FACIAL

میک اپ  کرنے سے پہلے جلد  کی صفائی ضروری ہے اور وہ صفائی اپ کو فیشل سے حاصل ہوسکتی ہے فیشل چہرے کی خوبصورتی اور اس کی زندگی کو بڑھتا ہے اگر مسلسل کیر کی جانے تو بڑھاپا تک چہرے کو فٹ اور خوبصورت اور جھریوں سے پاک رکھا جاسکتا ہے فیشل کرونے کی کم ازکم  تتیس سال  ھونی چاہئیے  ENGLISH TRANSLATE: It is important to cleanse the skin before applying make-up and that cleansing can be achieved with facial. Facial enhances the beauty of the face and its life. Must be at least 33 years old

Assalam-o-Alykum

میرا نام صائمہ عدنان ہے یہ میرا پہلا  بلاگ ہے یہ بلاگ میں  آپ  کو بیوٹی کے بارے میں بتاؤ گی میں امید کرتی ہوں کے آپ کو میرا  کام اچھا لگے گا  English translation: My name is Saima Adnan this is my first blog i will tell you about beauty in this blog i hope you like my work