Skip to main content

About Moisturizering

موسچرایز نگ کے انتخاب کا انحصار سفر پر جانے والے ملک کی آب و ہوا پر ہوتا ہے مثلا خشک اور سرد ملک کے سفر پر جانے والی خاتون کو اچھے ور معیاری  موسچرایز  کی ضرورت ہوتی ہے تاکے آپ کی جلد کو ہونے سے محفوظ رکھ سکے اس کے علاوہ ایسے سن بلاک کے بغر کبھی سفر نہ کریں جو موسم کی تمام کفیت سے محفوظ رکھ سکے 




English translation:

The choice of moisturizer depends on the climate of the country you are traveling to. For example, a woman traveling on a dry or cold country needs a good quality moisturizer to protect your skin from it. Also, never travel without a sunblock that protects you from all weather conditions

Comments

Popular posts from this blog

ABOUT FACIAL

میک اپ  کرنے سے پہلے جلد  کی صفائی ضروری ہے اور وہ صفائی اپ کو فیشل سے حاصل ہوسکتی ہے فیشل چہرے کی خوبصورتی اور اس کی زندگی کو بڑھتا ہے اگر مسلسل کیر کی جانے تو بڑھاپا تک چہرے کو فٹ اور خوبصورت اور جھریوں سے پاک رکھا جاسکتا ہے فیشل کرونے کی کم ازکم  تتیس سال  ھونی چاہئیے  ENGLISH TRANSLATE: It is important to cleanse the skin before applying make-up and that cleansing can be achieved with facial. Facial enhances the beauty of the face and its life. Must be at least 33 years old

Assalam-o-Alykum

میرا نام صائمہ عدنان ہے یہ میرا پہلا  بلاگ ہے یہ بلاگ میں  آپ  کو بیوٹی کے بارے میں بتاؤ گی میں امید کرتی ہوں کے آپ کو میرا  کام اچھا لگے گا  English translation: My name is Saima Adnan this is my first blog i will tell you about beauty in this blog i hope you like my work